ہمارے بارے میں
ہماری ٹیم سے ملیں

اسامہ اکرم
Osama Akram
ایڈیٹر
اسامہ اکرم کا تعلق ریاست مہاراشٹر سے ہے۔ ۲۰۱۸ء میں الجامعہ الاسلامیہ کیرالا سے ‘اصول الدین’ میں گریجویشن کیا اور ۲۰۲۲ء میں ایم اے سماجیات مکمل کیا۔ فی الحال مولانا آزاد نیشل اردو یونیورسٹی، حیدر آباد سے پی ایچ ڈی کررہے ہیں۔ اردو ادب، سماجیات، اسلامیات اور فلسفہ میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ سیر و سیاحت کو زندگی کا لازمی حصہ سمجھتے ہیں۔

معتصم سعد خان
Mautasim Saad Khan
اسسٹنٹ ایڈیٹر
معتصم سعد نے اورنگ آباد سے سائنس میں بیچلرز ڈگری حاصل کی ہے۔

فراست فصیح ملا
Firasat Fasih Mulla
اسسٹنٹ ایڈیٹر
فراست فصیح ایلیکٹریکل انجنئیر ہیں اور مرکزی حکومت کے ایک تحقیقی ادارہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ انکی آخری محبت اردو ادب ہے۔ معیاری انشاء پردازی کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکنالوجی، نظریات اور فکشن انکی دلچسپیاں ہیں۔

مبشر الدین فاروقی
Mubashiruddin Farooqui
ٹیم کے رکن
مبشرالدین فاروقی سوشیالوجی میں مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی سے PhDکر رہے ہیں۔

ابوذر صدیقی
Abuzar Siddiqui
ٹیم کے رکن
ابوذر صدیقی نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے BA آنرز(Statistics) مکمل کیا ہے۔

مستقیم اریب
Mustaqeem Areeb
ٹیم کے رکن
مستقیم اریب سنہا گڈ کالج پونے کےشعبۂ کمپیوٹر سائنس میں انجینئرنگ کے طالب علم ہیں۔

ضحیٰ ملاحت
Zuha Malahat
ٹیم کے رکن
ضحیٰ ملاحت، اورنگ آباد میں ایم۔ایڈ کی طالبہ ہیں۔

عبدالخالق
Abdul Khaliq
ٹیم کے رکن
عبدالخالق US ٹیکس پریپیرر ہیں اور حیدر آباد سے تعلق رکھتے ہیں۔

عفان معین خان
Affan Moin Khan
ٹیم کے رکن

مزمل احمد خان
Muzammil Ahmed Khan
ٹیم کے رکن
مزمل احمد خان RGUKT کالج (IIIT-AP) کے میکینکل ڈپارٹمنٹ میں اسسٹنٹ پروفیسرہیں۔

صفی الرحمٰن نبیل
Safiurrehman Nabeel
ٹیم کے رکن

معیز الحق
Moizul Haque
ٹیم کے رکن
معیز الحق جامعہ ملیہ اسلامیہ سے اسلامک اسٹڈیز میں ماسٹرز کے طالب علم ہیں۔

دلشاد قاسمی
Dilshad Qasmi
دلشاد قاسمی دارالعلوم دیوبند سے عالمیت اور افتاء کی سند رکھتے ہیں۔
ٹیم کے رکن

شعیب مرزا
Shoaib Mirza
شعیب مرزا کوٹہ یونیورسٹی سے ایم۔اے اردو کے طالب علم ہیں۔
ٹیم کے رکن
