بھارت کی معاشی پالیسیوں میں تبدیلیوں کاتجزیہ(قسط-3)
میری رائے میں جی ایس ٹی باہمی تعاون پرمبنی وفاق نہیں بلکہ جبری وفاق کی بدترین مثال ہے۔ جوبھارت کے فیڈرل اسٹرکچر ا ور ریاستوں کے اٹونومی کو گروی رکھنے والا قدم ہے۔
پروفیسر کمال الدین معاشیات میں پی ایچ ڈی ہیں اور درس و تدریس کا لمبا تجربہ رکھتے ہیں۔ بی آر اے بہار یونیورسٹی میں بحیثیت سینئر پرنسپل اور بہار انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کونسل میں بحیثیت نائب صدر اپنی خدمات انجام دے چکے ہیں۔ موصوف کی متعدد کتابیں منظر عام پر آچکی ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے، https://www.abuzarkamaluddin.com/home