کورونا وائرس(COVID19)-تعارف اور احتیاطی تدابیر
فاطر منیب ابنِ حامد حسین آکولہ
ایک شخص سے دوسرے شخص میں منتقل ہونے والی بیماری کو متعدی بیماری کہتے ہیں۔ کوئی متعدی بیماری تیزی سے آبادی کے دیگر افراد میں پھیلنے لگے تو اسے وبا کہتے ہیں۔جب وبا کئی ملکوں تک پھیل جائے تو اسے عالمی وبا کہتے!-->!-->!-->…