فرشتے آ کے جن کے جسم پر خوشبو لگاتے ہیں۔۔!
ننھے بچوں کی معصوم اداؤں کو احساسات کے پردے پر حد درجے فطری انداز میں شاز ہی کسی فلم میں دکھایا گیا ہے۔ اس فلم کا عنوان حساسیت اور معصومیت ہے۔
Firasat Mulla is editorial board member of Rafeeq-e-Manzil.