تبصرہ کتاب: جدید ہندوستان چند تصویریں اگست 21, 2022 ابتدائیہ میں مسلمانوں کی مختصر تاریخ بیان کرنے کے ساتھ ساتھ مصنف نے کچھ دلچسپ اصطلاحات بیان کی ہیں جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ وہ مسلمانوں کو ناامیدی کے دلدل سے نکال کر نئی سوچ کے ساتھ ابھارنا چاہتے ہیں۔