عوامی قرض – کیفیت و نوعیت اور مستقبل کے لیے مشورے مئی 27, 2023 اب سوال یہ ہے کہ امیر ممالک اور امیر کمپنیاں غریب یا ترقی پذیر ممالک کو قرض کیوں فراہم کرتے ہیں حالانکہ ان کے اپنے ملک میں سرمایہ کاری (Investment) کے اتنے ذرائع پائے جاتے ہیں؟