صبر: مومن کی مطلوب صفت مئی 3, 2023 وقت کی فراونی ہو تو خود کو لغو گفتگو، سوشل میڈیا میں مصروف کرنے یا کسی بھی طرح کے بے فائدہ کاموں میں لگ جانے سے روکنا اور وقت کا اچھا استعمال کرنا بھی صبر ہے۔