براؤزنگ ٹیگ

تحریک اسلامی میں کارکنوں کے باہمی تعلقات

ملاقاتیں

تحریکی زندگی میں ملاقاتیں آکسیجن کا مقام رکھتی ہیں۔ ملاقاتیں ،شعور، آگہی،اور احساس کی نئی منزلیں طئے کرواتی ہیں۔