خدمتِ دین کے محرکات
مولانا محمد فاروق خاں
دین خدا کی مرضیات اور ان احکام سے عبارت ہے جو خدا نے اپنے بندوں پر نافذ فرمائے ہیں۔ سورج کا دین یہی ہے کہ وہ اپنی روشنی اور تمازت سے دنیا کو مستفاد ہونے کا موقع دے۔ بادلوں کا گرجنا اور برسنا ہی ان کا دین و مذہب ہے، جس کی…