براؤزنگ ٹیگ

شبیع الزماں

تبصرہ کتاب: جدید ہندوستان چند تصویریں

ابتدائیہ میں مسلمانوں کی مختصر تاریخ بیان کرنے کے ساتھ ساتھ مصنف نے کچھ دلچسپ اصطلاحات بیان کی ہیں جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ وہ مسلمانوں کو ناامیدی کے دلدل سے نکال کر نئی سوچ کے ساتھ ابھارنا چاہتے ہیں۔

(غلبہ دین اور جاوید احمد غامدی (اسلام اور قومیت

مسلمانوں کے اجتمائی ظہور کی جتنی کچھ عملی شکلیں ممکن ہو سکتی تھیں،نظم جماعت،قوم یا ریاست ان تمام سے متعلق غامدی صاحب کو جمہور علماء کے تصور سے اختلاف ہے۔نہ ہی وہ اجتماعت کو تسلیم کرتے ہیں اور نہ ہی قومیت کی بناء اسلام تسلیم کرتے ہیں۔اپنی کتاب…

غلبہ دین اور جاوید احمد غامدی

قوموں کے عروج وزوال کی داستان انسانی تاریخ کے صفحات پر ثبت ہے۔اگر ان داستانو ں کا مطالعہ کریں تو ہم دیکھتے ہیںکہ قومیں گمنامی کے گوشہ سے ابھرتی ہیںاور دیکھتے  ہی دیکھتے پوری دنیا پر چھا جاتی ہیں۔تہذیب وتمدن کے عروج پر پہنچتی ہیں۔ قومیںجب غالب…