غضِ بصرکے دس فائدے
فائدہ اول:۔یہ اللہ کا حکم ہے اور جو بھی انسان فلاح پاتا ہے وہ اللہ کا حکم مان کر ہی فلاح پاتا ہے،وہ حکم الہی مان کرہی فلاح پاتا ہے اور جو ناکام ہوتا ہے،وہ حکم نہ ماننے کی وجہ سے ناکام ہوتا ہے۔
فائد ہ دوم:۔نامحرم پرکی جانے والی نظر جو زہر آلود…