" کسی کو حکمت منتقل کرنے کے لیے یہ ضروری ہوتا ہے کہ اس کی بکثرت مشق کرائی جائے،فہم کے لیے روشنی مہیا کرائی جائے اور کتاب ِ الٰہی میں غور و فکر پر برابر ابھارا جائے کیونکہ وہی حکمت کا اصل سرچشمہ ہے۔"
قرآن مجید میں تسبیح، حمد اور استغفار ایک مجموعہ اور triad کے طور پر پایا جاتا ہے ۔ تسبیح، حمد، اور استغفار، یہ ایک دوسرے کی تکمیل کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کی تسبیح اُس کی حمد کئے بغیر مکمل نہیں ہو سکتی، اور اللہ جل شانہ کی حمد کا آغاز اُس کی…
قرآن فہمی کاایک اہم ذریعہ قرآن کی زبان ہے۔کوشش کریں کہ آپ عربی زبان اچھی طرح سیکھ لیں۔اس زبان کااتناذوق پیداکریں کہ قرآن کی ہربات کامفہوم ومدّعااوراس کی روح کواچھی طرح سمجھ سکیں۔قرآن کی زبان سےغفلت دراصل قرآن سےغفلت ہے۔اس غفلت سےباہرنکلناضروری…