براؤزنگ ٹیگ

محمد فراز احمد

لوجہاد اور بی جے پی کے سیاسی عزائم

محمد فراز احمد ہندوستان ایک تکثیری سماج ہے۔یہاں مختلف مذاہب، رنگ و نسل، برادری اور ذات کے لوگ آباد ہیں اور یہی ہندوستان کی نمایاں ترین خصوصیت ہے۔ یہاں جو بھی قوانین بنتے ہیں وہ ان تمام خصوصیات اور تفرقات کو نظر میں رکھ کر ہی بنائے جاتے

اُدخُلُوْفِی السِلْمِ کَآ فَۃًٓ -(تم پورے کے پورے اسلام میں داخل ہوجاؤ)

قرآن مجید میں اللہ رب العزت مومنین سے مخاطب کرتے ہوئے کہتا ہیکہ ”ائے لوگو جو ایمان لائے ہو تم پورے کے پورے اسلام میں آجاؤ“ (البقرہ 208)۔ یہ خطاب، عام انسانوں سے نہیں ہے بلکہ مسلمانوں سے ہے جو پہلے سے ہی اسلام کے پیروکار ہیں اور اس پر عمل پیرا…

مسلم آنٹر پرینیور کے اخلاقیات

کسی ایسے کام کا بیڑا اٹھانایا ذمہ داری لینا جو دوسرے افراد کے لئے مشکل ہو اور اس کے ذریعہ سے دیگر افراد کے لئے مواقع فراہم کرنا آنٹرپرینیور کا کام ہوتاہے۔ موجودہ دور میں Entreprenure ایک مقبول ترین لفظ ہے کئی افراد اس سے جڑکر استفادہ کررہے ہیں…

یوم آزادی – نیشنل ازم – مسلمان

گزشتہ پونے چار سال سے نیشنل ازم کی گفتگو عروج پر ہے، ہر کوئی اپنی دیش بھکتی ثابت کرنے کی دوڑ میں لگا ہوا ہے. ہندو ہو کہ مسلمان جو بھی اس دوڑ میں پیچھے رہ گیا وہ یا تو دیش کا غدار ہوگیا یا اسے پاکستان جانے کا مفت ٹکٹ مل گیا، اور یہ ٹکٹ…

روہت ویمولا کا قتل ’ہندوستانی دستور کا قتل‘

ہندوستان بھر کے طلباء بِنا کسی مذہب،فرقہ اور برادری کے فرق کے اس فرد کے حق میں آگئے ہیں جس نے کئی ماہ کی جدوجہد اور مشکل حالات کی تاب نہ لاکر سکون کی نیند اختیار کر لی۔ جو اپنے حق کے لئے لڑتا رہا آج اس نے سارے ہندوستان کے اہلِ علم اور انسانی…