براؤزنگ ٹیگ

Afreen Fatima

بلا عنوان

ایک سمندر تاریکی کا جس میں کوئی شے گہرائی میں ہلکی ہلکی چمک رہی ہے! ایک راکھ کے ڈھیر کے اندر دبی دبی سی جلتی بجھتی اک چنگاری سلگ رہی ہے! تاریکی کی کوکھ سے جنما نور کا قطرہ تہہ سے ابھر کر رفتہ رفتہ بڑھتے بڑھتے سارے جگ پر…