براؤزنگ ٹیگ

AMU

مسلمانوں کو اپنی روایت پر لوٹنا چاہیے، مشہور فلسفی حسین نصر کا علی گڑھ جشن ادب میں خطاب

تین روزہ علی گڑھ جشن ادب کے دوسرے دن کا پہلا سیشن چار ڈسکشن پر منحصر رہا جس کا آغاز جواہر لعل نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کی اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر غزالہ جمیل، آئی آئی ٹی کی اسکالر ثانیہ مریم ,دھلی یونیورسٹی کی اسسٹنٹ پروفیسر ہبہ احمد اور جے این

خواتین بازار، سنیما جاسکتی ہیں تو اللہ کی بارگاہ میں کیوں نہیں: مصری عالمِ دین جاسر عودہ کا علی گڑھ…

علی گڑھ جشن ادب کے پہلے دن تصور مذہب، اسلامی تاریخ اور مسلم معاشرے پر سنجیدہ بحثوں کا انعقاد ایک طرف جہاں خواتین سنیما، بازار ہر جگہ جا سکتی ہیں تو انہیں اللہ کی بارگاہ میں جانے کی اجازت کیوں نہیں، ان خیالات کا اظہار معروف مصری عالمِ دین

اقلیتی ادارے میں اردو کی زبوں حالی نامنظور؛ مسلم یونیورسٹی انتظامیہ ’باب صدی‘ کا نام اردو رسم الخط…

اس جمہوری ملک ہندوستان کے آئین کے تحت اقلیتوں کو اپنی تہذیب و ثقافت کو برقرار رکھنے اور اپنی زبان کی ترویج دینے کا پورا حق حاصل ہے اور یہ ذمہ داری حکومت کی بنتی ہے کہ سب کو ساتھ لے کر چلے اور کسی کی بھی زبان اور ثقافت پر چوٹ نہ آنے دے۔

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے تاریخی اسٹریچی ہال میں امیر جماعت اسلامی ہند کا خطاب

جناب سید سعادت اللہ حسینی صاحب امیر جماعت اسلامی ہند شرکاء سےخطاب کرتے ہوئے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی طلبہ یونین کی جانب سے یونیورسٹی کے تاریخی اسٹریچي ہال میں ایک اہم پروگرام ملک کا بدلتا منظر نامہ اور نوجوان کے موضوع پر منعقد کیا گیا جس

صدر جمہوریہ ہندکے نام صدر ایس آئی او لبید شافی نے لکھا خط

صدر ایس آئی او آف انڈیا نے مسابقتی امتحانات کی تاریخوں کے ٹکراؤ پر وزیر برائے فروغ انسانی وسائل کو لکھا خط طلبہ ہمارے ملک کی ریڑھ کی ہڈی ہیں، اور ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کررہے ہیں، بہتر تعلیم ہی کے ذریعہ بہتر ملک کی امید کی جاسکتی ہے. ملک…

اے ایم یو ایس یو: جماعت اسلامی جموں کشمیر نہ ہی خفیہ تنظیم ہے اور نہ ہی دہشت گرد

ہندوستان ایک ہنگامی صورتحال سے گزر رہا ہے. مودی حکومت نے ہر طریقہ سے مزاحمت کاروں کی آواز کو دباتے ہوئے ملک میں ایمرجینسی جیسی صورتحال پیدا کردی ہے. اور ملک میں قون پرستی کا بھیانک نریٹیو نافذ کیا ہے. جماعت اسلامی جموں کشمیر جو کہ ایک سماجی،

ہوش مندی کی ضرورت

محمد رضی الاسلام ندوی ہم سب جانتے ہیں کہ غزوہ بدر میں مسلمانوں کو فتحِ عظیم حاصل ہوئی تھی اور ان کے دشمن بدترین شکست سے دوچار ہوئے تھے ، حالاں کہ دشمن کے مقابلے میں ان کی تعداد صرف ایک تہائی تھی اور ان کے مقابلے میں دشمن ہر طرح کے سامانِ جنگ…

یہ لڑائی ہندوستانی فرقہ پرستوں کے خلاف لڑی جارہی ہے

محمدفراز احمد علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں 2 مئی کو ہوا واقعہ انتہائی شرمناک اور ملک کے امن و امان کی دھجیاں اڑانے والا واقعہ ہے، یہ واقعہ کوئی عام واقعہ نہیں ہے کہ اس پر سے سرسری گزرجایا جائے، یہ انتہائی حساس اور قابل غور بات ہے کہ دن دھاڑے…

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی پر حملہ : حقیقت کیا ہے

اسامہ حمید اے ایم یو، علی گڑھ بات شروع ہوئی، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں آر ایس ایس کی شاکھا کھولنے کی درخواست سے، جسے کسی بھی حال میں قبول نہیں کیا جاسکتا تھا. آر ایس ایس خود تو ایک ثقافتی تنظیم بنتی ہے لیکن اس کی حقیقت کیا ہے کسے نہیں…

طلبہ یونین الیکشن کا جائزہ :چند مخصوص یونیورسٹیوں کے تناطر میں

زہیر احمد ادھر چند ماہ سے پورے ہندوستان کے تعلیمی مراکز میں طلبہ یونین الیکشن کا دور جاری ہے ہماچل پردیش سے لے کر کیرلا تک اور گجرات سے آسام تک اکثر یونیورسٹیوں میں نئی طلبہ یونین کا انعقاد عمل میں آچکا ہے اور ابھی حال میں علی گڑ ھ مسلم…