غیر مسلموں سے دوستی اور خوشگوار تعلقات
ابوالاعلی سید سبحانی
اسلامی دعوت کی ایک اہم ضرورت مسلمانوں اور غیر مسلموں کے درمیان، بنیادی اسلامی اصطلاحات کا صحیح فہم حاصل کرنا اور اس کے صحیح مفہوم کو عام کرنا ہے۔ اسلامی دعوت کے راستے کی ایک بڑی رکاوٹ اور اسلام کے داعیوں کے سامنے ایک!-->!-->!-->…