عید الاضحٰی میں بھی تکبیر بیان کرنا ہی مقصد ہے لیکن تکبیر اس لئے کے اللہ تعالیٰ نے وسائلِ کائنات کو ہمارے لیئے مسخر کیا ہے۔ کائنات کےرسورسس پر ہمیں کنٹرول عطا کیا ہے۔
عید الاضحیٰ جسے ہر سال قمری مہینہ ذی الحجہ کی دس تاریخ کو منایا جاتا ہے، مسلمانوں میں بہت اہمیت حاصل ہے۔ ایک طرف جہاں سماجی پہلو سے یہ خوشی و مسرت، باہمی ربط اور ہمدردی کا موقع فراہم کرتی ہے وہیں دوسری طرف اس کی مذہبی حیثیت بھی ہے۔ دنیا!-->…