انسانیت کے لئے تعلیم کی اہمیت اور معمار کا کردار
عمیر کوٹی ندوی
تعلیم سے دوری کا نتیجہ
تعلیم ہر انسان کے لئے بہت ضروری ہے،خواہ وہ کہیں کا رہنے والا ہو اور کسی بھی قوم ومذہب سے تعلق رکھتا ہو۔ تعلیم کے بغیرایک عام انسان کے لئے عزت کے ساتھ دو وقت کی روزی روٹی کا حصول مشکل ہی نہیں روز مرہ…