سیاسی مسائل میں اجتہاد اور علامہ قرضاوی
ڈاکٹر مسعود صبری
سیاسی مسائل پر غوروفکر کے سلسلے میں علامہ یوسف القرضاوی کا اپنا ایک سوچا سمجھا انداز فکرہے، اصولی طور پر اس کی دو بنیادیں ہیں: پہلی بنیاد یہ کہ مسائل کے حل تک پہنچنے کے لیے امت کے بنیادی مصادر (قرآن وسنت) کی طرف رجوع کیا!-->!-->!-->…