عیدالاضحیٰ کا اصل پیغام جون 28, 2023 عید الاضحٰی میں بھی تکبیر بیان کرنا ہی مقصد ہے لیکن تکبیر اس لئے کے اللہ تعالیٰ نے وسائلِ کائنات کو ہمارے لیئے مسخر کیا ہے۔ کائنات کےرسورسس پر ہمیں کنٹرول عطا کیا ہے۔