شکر، روح عبادت اپریل 18, 2023 دین کی حقیقت قلب کی درستگی سے عبارت ہے اور جب قلب درست ہوتا ہے تو اللہ تعالی اس میں محبت ڈالتا ہے جس کی دو شاخیں ہیں۔ ایک خالق کی محبت اور اس کا سرچشمہ نماز ہے اور دوسری مخلوق کی محبت جس کا نتیجہ مواساۃ اور ہمدردی ہے۔