ایمان کے لوازم : صدق، اخلاص، محبت، خشیت
صدق
’’صدق کی اصل حقیقت کسی شئے کا بالکل مطابق واقعہ ہونا ہے۔ اس کی روح پختگی اور ٹھوس پن ہے۔ نیزے کی گرہیں دیکھنے میں جیسی مضبوط ظاہر ہورہی ہیں آزمائش میں بھی ویسی ہی مضبوط ثابت ہوں تو ایسے نیزے کو عربی میں ’’صادق الکعوب‘‘ کہیں گے۔ زبان دل سے…