براؤزنگ ٹیگ

slider

میرا مطالعہ قرآن

ذیل کی سطور میں ایک نوخیز طالب علم نے اپنے مطالعہ قرآن کے سلسلے کے کچھ تجربات شیئر کئے ہیں،امید کہ اس سے دیگر طلبہ ونوجوانوں کے اندر بھی مطالعہ قرآن کا جذبہ بیدار ہوگا۔ (ادارہ ) قرآن مجید ملت کے لیے جسم میں خون کی طرح ہے۔ خون سے خلیوں کی…

اسلام : حقیقی ترقی اور کامیابی کا ضامن

مولانا نسیم احمد غازی فلاحی سے خصوصی انٹرویو ایس آئی او کے نوجوانوں سے ہماری بڑی توقعات وابستہ ہیں: نسیم غازی مولانا نسیم احمد غازی فلاحی کا نام ہندوستان میں دعوت دین کی جدوجہد کے سلسلے میں ایک نمایاں نام ہے، موصوف اس میدان میں تقریبا نصف…

ضمنی انتخابات : نفرت کی سیاست کو عوام نے کیا مسترد

’’ میں نے جن مقامات پر لو جہاد کے تعلق سے اپنی تقریر کے ذریعہ عوام میں بیداری پیدا کی تھی، ان ہی مقامات پر پارٹی کو فتح نصیب ہوئی ہے۔‘‘ یہ الفاظ بھاجپا کے بدنام زمانہ ہندووادی لیڈر یوگی آدتیہ ناتھ نے گزشتہ 16؍ستمبر 2014کو ضمنی انتخابات کے نتائج…

تحفظِ نسواں کا مسئلہ سنگین صورتحال: اسباب اور حل

صبح سویرے اٹھ کر جیسے ہی اخبار کھولیے تو آپ کو عصمت دری، چھیڑ خوانی اور جنسی استحصال کی کئی خبریں نظر آئیں گی۔ ایسا لگتا ہے گویا صنفِ نازک کی عزت ہر شہر، ہر قصبے اور ہر گلی میں تار تار کی جارہی ہے۔ اخبارات میں ان واقعات کو پڑھ کر پہلے کبھی…

مستقبل کے تقاضے اور حال کی سر گر میاں : توافق کی ضرورت

(اسلامی اکیڈمی نئی دہلی کے طلبہ سے کیا گیا ایک خطاب) میں نے اس سے پہلے کہا تھا کہ علم صرف کتابوں میں نہیں ہے، اور آفاق اور انفس کی طرف توجہ دلاتے ہوئے اس بات کا بھی ذکر کیا تھا کہ زمینی حقائق ground reality کا مطالعہ بہت ضروری ہے، جبکہ ہمارے…

جہانِ نو ہورہا ہے پیدا،وہ عالم پیر مررہا ہے

گزشتہ اتوار ۱۰؍ اگست ۲۰۱۴ء) کو یہ خبر ساری دنیا میں بڑی دلچسپی کے ساتھ پڑھی گئی کہ ترکی کے مرد آہن رجب طیب اردگان نے ترکی کے صدارتی انتخابات میں پہلے ہی راونڈ میں واضح اکثریت کے ساتھ کامیابی حاصل کرلی اور جمہوریہ ترکی کے، عوام کے ذریعہ راست…

(میں بھی حاضر تھا وہاں(۲

بابوجی کی اسلام سے دلچسپی بلکہ اس کی طرف بڑھتے قدم کی خبر ان لوگوں کو لگی، جو اسلام سے کسی بھی وجہ سے نفرت اور عداوت رکھتے تھے۔ ویسے بھی اس کی خبر ایک نہ ایک دن ان کو ہونی ہی تھی۔ اس خبر سے ان کی راتوں کی نیند اڑ گئی۔ اس بات کو ان لوگوں نے…

سول سروسز امتحانات

ھنگامہ ہے کیوں برپا؟ نریش چندرا(سابقہ ہندوستانی سفیر برائے امریکہ)۔۔۔۔\" کلاس ون افسر کو انگریزی آنی چاہئے ۔انگلش Comprehension کے سوال سیکنڈ یا تھرڈ ڈیویژن سے پاس دسویں کا طالب علم بھی حل کر سکتا ہے۔۔۔ناگالینڈ ،میزورم اور میگھالیہ میں تو…

معیار تعلیم: مسائل اور حل

محمد اظہرالدین، سابق صدر تنظیم ایس آئی او آف انڈیا علم کو بجا طور پر انسان کی ’ تیسری آنکھ‘ کہا جاتا ہے۔ انسان کو سچائی کی پہچان‘ حقائق کا ادراک اور معاشرے میں مہذب زندگی گزارنے کا سلیقہ علم ہی کے ذریعے حاصل ہوتا ہے۔ انسان کے اشرف المخلوقات…

مسئلہ فلسطین اور مسلم دنیا کا موجودہ بحران

ارض فلسطین پر اسرائیلی جارحیت اور فلسطین کے مجاہدین آزادی کی جانب سے اپنے محدود وسائل کے ساتھ اس جارحیت کا مقابلہ، بالکل عام سی بات ہوگئی ہے۔ ادھر تقریباََ ہرسال اسرائیل کی جانب سے فلسطین میں غزہ پٹی کے علاقے کو نشانہ ستم بنایا جاتا ہے، اورپھر…