"میں بھی حاضر تھا وہاں”
ایک چھوٹی سی کوٹھری (کمرہ)۔ اس میں چند مقامی رفقاء، مرکز جماعت کے ایک ذمہ دار اور خود میں بھی موجود۔
یہ سب لوگ حلقہ بنا کر بیٹھے ہوئے ہیں اور وہاں موجود ہے ایک ایسا غیر مسلم شخص جس نے اسلام کا وسیع مطالعہ کیا ہے، اور وہ بارہا اسلام کے برحق…