ٹکنالوجی کا استعمال اور شہریوں کی نگرانی دسمبر 21, 2022 آج دنیا کی ساری حکومتیں ٹیکنالوجی کااستعمال ترقی اور اپنے ایجنڈوں کی تکمیل کے لیے بڑے پیمانے پر کر رہی ہیں۔ اس ٹیکنالوجی کے نامناسب اور خلاف قانون استعمال ہونے کا خدشہ اب حقیقت بن کر سامنے موجود ہے۔