حیا ہے مرضی مرے خدا کی
لکل دین خلق و خلق الاسلام الحیاء (ابن ماجہ) ترجمہ: ’’ہردین کاایک اخلاق ہوتا ہے اور اسلام کا اخلاق حیا ہے۔‘‘
اسلام دین فطرت ہے نظام زندگی ہے۔ صحیح اور غلط، خیر اور شر، حق اور باطل کے درمیان ایک واضح لکیر کا نام دین اسلام ہے۔ اس دین کی بنیاد…